5

بزرگ سیاستدان ملک محمد منیر بھچر سپر دخاک

واں بھچراں :سابق چئیرمین خدمت کمیٹی ضلع میانوالی اور بزرگ سیاستدان ملک محمد منیر بھچر کو نمازجنازہ کے بعد اپنے آبائی قبرستان واں بھچراں میں سپردخاک کر دیا گیا،نماز جنازہ معروف عالم دین علامہ پروفیسر محمد سعید سیالوی نے پڑھائی، جسٹس عمر عطا بندیال، سجادہ نشین پیر سیال شریف پیر محمد قاسم سیالوی،سجادہ نشین تونسہ شریف پیر محمد شہاب الدین تونسوی سمیت اعلیٰ حکام ،ممبران اسمبلی سمیت سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی، رسم قل آج ان کی حویلی ملک منیر ہائوس میں ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں