2

پہلے روز ہی ایک شخص تھل ایکسپریس کی ٹکر لگنے سے شدید زخمی

داؤدخیل (نامہ نگار)راولپنڈی سے ملتان چلنے والی تھل ایکسپریس کے پہلے روز ہی داؤدخیل کی ہاوسنگ کالونی اسکند ر آبا دکے قریب ایک شخص تھل ایکسپریس کی ٹکر لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جس کو ریسکیو 1122نے طبعی امداد دیکر فوری طور پر ڈی ایچ کیو میانوالی ریفر کر دیا جہاں اس کو مزید طبعی امدا ددی جا رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں