4

ٹرمپ کی ریلی میں میڈیا کیمرہ مین پر حملہ

واشنگٹن(آن لائن)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹیکساس میں ریلی سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان کے ایک حامی نے میڈیا کو گالیاں دیتے ہوئے بی بی سی کے کیمرا مین پر حملہ کردیا ۔ واشنگٹن میں بی بی سی کے رپورٹر گیری او ڈونگیو نے بتایا کہ کیمرا مین رون سیکین حملے میں محفوظ رہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں