5

ٹرمپ انتظامیہ شدت پسندوں کا گینگ:صدروینزویلا

کراکس (مانیٹرنگ ڈیسک)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو شدت پسندوں کا گینگ قرار دیدیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی حکومت بچانے کیلئے امریکی اور یورپی حمایت یافتہ اپوزیشن سے برسر پیکار وینزویلین صدر نکولس مادورو نے الزام عائد کیا کہ ان کے ملک میں پیدا ہونیوالے بحران کا ذمہ دار امریکہ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں