5

نجم سیٹھی کی جانب سے پی ایس ایل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)س کہ وہ چوتھے ایڈیشن میں نہیں ہوں گے لیکن ان کی نیک تمنائیں تمام ٹیموں کے ساتھ ہیں جبکہ میڈیا ساتھ نہ دیتا تو ایونٹ کی اتنی کامیابی ممکن نہیں تھی۔یاد رہے کہ ٹوئٹر پر بعض افراد نے پی ایس ایل میں نجم سیٹھی کی کمی کو محسوس کیا اور ایک صارف نے لکھا کہ پی ایس ایل میں نجم سیٹھی کا کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا کیونکہ پی ایس ایل ان کی اور فرنچائز مالکان کی وجہ سے آج اس مقام پر ہے ۔ نجم سیٹھی نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی کمی محسوس ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں