6

میانوالی کے لوگوں کے ساتھ سب سے بڑا فراڈ

داؤدخیل (نامہ نگار)میانوالی کے لوگوں کے ساتھ سب سے بڑا فراڈمیانوالی ایکسپریس بند تھل ایکسپریس چالومیانوالی ایکسپریس کوبندکرکیعوام کیساتھ ظلم کیاگیا۔عوامی حلقے میانوالی ایکسپریس صبح چلتی تھی عوام کوفائدہ تھا تھل ایکسپریس شام کے اوقات میں ھوگی عوام کیافائدہ اٹھائے گی جب کہ ملتان سے چلنے کی وجہ سے اس ٹرین پر رش زیادہ ہو گا اور میانوالی کی عوام کو سیٹیں بھی نہیں ملے گئیں جس کی وجہ سے خواتین بچوں کو شدید مشکلات درپیش ہو گئیں تھل ایکسپریس کاافتتاح آج بدھ وزیرریلوے شیخ رشید کرینگے وزیر ریلوے شیخ رشید 13 فروری کو ٹرین سے تقریبا 12 بجے میانوالی پہنچیں گے گے وزیر ریلوے کی میانوالی آمد پر عوام کاملاجلاردعمل کہ میانوالی ایکسپریس کو بند کر کے تھل ایکسپریس بنا دینا میانوالی کی عوام کے ساتھ زیارتی ہے میانوالی کے عوامی ،سماجی ،مذہبی ،حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ میانوالی ایکسپریس کو بحال رکھا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں