15

عوامی تحریک میانوالی کے 65 کارکنان انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا سے باعزت بری

داؤدخیل (نامہ نگار) مورخہ 12 فروری 2019 کو ساڑھے چار سال جھوٹے مقدمہ کی سماعت کے بعد تھانہ واں بھچراں کے مقدمہ نمبر 174/14 میں پاکستان عوامی تحریک میانوالی کے 65 کارکنان انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا سے باعزت بری ہو گئے ہیں۔ ان کارکنان میں 70 سالہ بزرگ اور 15 سالہ طالبعلم بھی شامل تھے ان بری ہونے والوں میں داؤدخیل کے سات افراد شامل ہیں جو عرصہ دارز سے اس کیس کی سرگودہا کی خصوصی عدالت میں تاریخیں بھگت رہے ہیں ۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں