3

شہری دفاع کی تربیت دور حا ضر کی اشد ضرورت ہے

میانوالی(آرسی نیوز)شہری دفاع کی تربیت دور حا ضر کی اشد ضرورت ہے خصوصاًخواتین کیلئے اس کی اہمیت اور بڑھ جا تی ہے ۔ان خیا لات کااظہار سول ڈیفنس سٹا ف میانوالی نے پر نسپل گورنمنٹ کالج برا ئے خواتین میں کالج کی تربیتی کورس اور یکم ما رچ عالمی یو م شہری دفاع کے سلسلہ میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ اس مجو زہ کورس کے بعد یکم مارچ کو ایک عملی مظا ہر ہ بھی کیا جا ئے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں