2

روڈ حادثات سے بچنے کیلئے ٹریفک قوانین پر سو فیصد عملدرآمد کر نا ہو گا

میانوالی (آرسی نیوز)انچارج ٹریفک ایجو کیشن ونگ عمران خان نے کہا ہے کہ روڈ حادثات سے بچنے کیلئے ٹریفک قوانین پر سو فیصد عملدرآمد کر نا ہو گا اور دوران ڈرائیو نگ بیلٹ با ندھنا انتہا ئی ضروری ہے اس سے حادثات سے بچا جا سکتا ہے ۔انہوں نے ان خیا لات کااظہار ایمز کیمر ج ہا ئی سکول میں طلبا ء سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ روڈ حادثات پر قابو پا نے کیلے عوام کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کر نا ہو گی ۔اس موقع پر طلبا ء نے ٹریفک قوانین سے متعلق سوال و جواب کئے آخر میں انچارج ایجو کیشن ونگ نے سٹاف سے بھی ملاقات کی اور اساتذہ کر ام سے بھی گفتگو کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں