4

خاتون مفتی بن سکتی ہے :سعودی مشیر

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے مشیر ایوان شاہی و رکن سربرآوردہ علما بورڈ شیخ عبداللہ المنیع نے کہا ہے کہ خاتون نکاح خواں، وثیقہ نویس اور مفتی بن سکتی ہے ۔انہوں نے کہا امہات المومنین فتوے دیا کرتی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں