7

امریکی قائم مقام وزیر دفاع کا دورہ عراق

بغداد(اے ایف پی)امریکہ کے قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شاناہن غیر اعلانیہ دورے پر بغداد پہنچ گئے ۔ وہ افغانستان سے عراقی دارالحکومت پہنچے ،جہاں اپنے قیام کے دوران وہ وزیراعظم عادل عبدالمہدی، اعلیٰ فوجی حکام اور داعش مخالف اتحاد کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پال لاکامرا سے ملاقاتیں کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں