4

کوڑ اکرکٹ پھینکنے والوں کو وارننگ

منکیرہ:تعفن پھیلانے والوں کے ایکشن لیتے ہوئے گلی محلوں اور شارع عام پر کوڑ اکرکٹ پھینک کر گندگی پھیلانے والوں کو 3یوم میں گندگی ختم کرنے اور آئندہ نہ گرانے کی وارننگ دیدی ،سینٹری انسپکٹر محکمہ ہیلتھ تحصیل منکیرہ محمد ایاز نے یونین کونسل کارلووالہ کا دورہ کیا۔ جہاں پر ضیاء اﷲ ،محمد رمضان اور ثقلین سمیت درجنوں شہریوں کو حتمی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں