4

کامران سلیم وفاقی چیمبرکی تکافل اینڈ ونڈو تکافل اسٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر منتخب

کراچی(کامرس ڈیسک)وفاقی چیمبرنے پاک قطر تکافل گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکریٹری کامران سلیم کو ایف پی سی سی آئی کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تکافل اور ونڈو تکافل2019ء کا کنوینر منتخب کرلیا ہے
۔کامران سلیم نے کہاکہ ایف پی سی سی آئی کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تکافل اور ونڈو تکافل2019ء کاکنوینر منتخب ہونے پر خوشی ہو رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں