3

پاکستان اسٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا

کراچی:پاکستان اسٹیٹ آئل اس وقت شدید مالی بحران سے گزر رہی ہے،پاور کمپنیاں پی ایس او کی 261 ارب روپے کی مقروض ہیں۔ ادارے نے وصولیوں کے خاطر حکومت سمیت تمام اداروں کو علیحدہ علیحدہ خطوط ارسال کر دیے ۔ اس وقت وصولیاں 364 ارب روپے تک پہنچ چکی ہیں۔سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ادارے کے 55 ارب روپے ادا نہیں کیے ، پی آئی اے 17 ارب روپے کی مقروض ہے جبکہ حکومت نے30 ارب ادا نہیں کیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں