5

ٹی ایچ کیو ہسپتال میں چائلڈ سپیشلسٹ نہ سرجن،سہولیات کا فقدان ہے ،سمیع ڈھڈی

قائدآباد:مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات سمیع اﷲ ڈھڈی نے کہا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد میں سہولیات کا فقدان ہے ،ہسپتال میں چلڈرن اسپشلسٹ ڈاکٹر تعنیات ہے اور نہ ہی کو ئی مستقل سرجن،الٹرا ساؤنڈ مشین تو ہے لیکن آپریٹر نہ ہونے کی وجہ سے عوام اس سہولت سے بھی محروم ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں