4

وزارت عظمیٰ کی خواہشمند تھائی شہزادی نااہل

بنکاک:تھائی لینڈ کے الیکشن کمیشن نے بادشاہ مہا وجیرہ لونگ کورن کی بڑی بہن 67سالہ شہزادی اوبول رتناکو آئندہ عام انتخابات میں سیاسی امیدوار کے طور پر نااہل قرار دے دیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزارت عظمیٰ کے لیے امیدواروں کی جو فہرست جاری کی اس میں شہزادی اوبول رتنا کا نام شامل نہیں ہے ۔ نااہل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں