7

قصبہ خالق آباد میں ریسکیو1122 کا سب سٹیشن قائم کیا جائے ، ملک عبدالرحمن

جوہرآباد: یونین کونسل کنڈ کے چیئرمین ملک عبدالرحمن ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وادی سون اور مہاڑ میں ہونیوالے ٹریفک حادثات میں زخمی ہونیوالے افراد کو,فری طبی امداد مہیا کرنے اور بروقت ہسپتالوں میں منتقلی یقینی بنانے کیلئے دامن مہاڑ کے مرکزی قصبہ خالق آباد میں ریسکیو1122کے سب سٹیشن کا قیام ضروری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں