2

قحبہ خانہ پر پولیس کا چھاپہ،3عورتیں ایک مرد گرفتار،2فرار ہو گئے

دریاخان :بدکاری کے لئے خواتین کوسپلائی کرنے والے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو اطلاع ملی کہ قمر عباس اور رمضان ہانس نے قحبہ خانہ بنایا ہوا ہے وہ دور دراز سے عوتوں کو منگوا کر بدکاری کر واتے ہیں،چھاپہ مارا گیا تین خواتین جن کا تعلق بیرونی اضلاع سے ہے کو ایک مرد کے ساتھ پکڑ لیا گیا ،دو فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے ،مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں