4

قام مقام امریکی وزیر دفاع کا غیر اعلانیہ دورہ کابل، صدر غنی سے ملاقات

کابل(اے ایف پی )قائم مقام امریکی وزیر دفاع پیٹرک شیناہن گزشتہ روز اچانک افغانستان پہنچ گئے ۔انہوں نے غیر اعلانیہ دورے کے دوان کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نے امن عمل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے ،افغان امریکہ فوجی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ شینا ہن نے افغانستان میں تعینات نیٹو اور امریکی افواج کے اعلیٰ افسروں سے بھی ملاقات کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں