2

شام سے چند ہفتوں میں فوج کی واپسی کا امکان :امریکہ

لندن:امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف وٹیل نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پرعمل درآمد کرتے ہوئے شام سے چند ہفتوں کے اندربری فوج کو واپس بلانے کا امکان ہے ۔ جنرل وٹیل نے کہا کہ امریکی فوج کے انخلاء کے وقت فیلڈ میں امن وامان کی صورت حال کو بہتر بنانا ہوگا۔ امریکہ واپسی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں