8

سرچ آپریشن :5اشتہاری ملزم ،ایک عدالتی مفرور گرفتار

دریاخان:محمد زمان سے 20 لٹر شراب برآمد ،17 مشکوک افراد کی بائیو میٹر ک تصدیق، تھانہ صدر دریاخان پولیس نے سر چ آپریشن کے دوران 5 اشتہاری ملزموں عزیز الرحمان ، ربنواز ، شیر زمان ، محمد انعام اور محمد اسلم کو گرفتار کیا گیا۔ جبکہ ایک عدالتی مفرور عزیز جہان کو حراست میں لیا گیا،محمد زمان سے 20 لٹر شراب برآمد ہوئی،17 مشکوک افراد کی بائیو میٹر ک تصدیق کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں