6

جاوید شیخ کی کراچی روانگی

لاہور ( کلچرل رپوررٹر )سینئراداکار جاوید شیخ لاہور میں شوٹنگ کے بعد کراچی واپس چلے گئے ۔بتایاگیاہے کہ وہ ہدایتکار ندیم چیمہ کی فلمدہلی گیٹکی شوٹنگ کے لئے لاہور آئے تھے ۔فلم کی شوٹنگ کا پہلا سپیل مکمل ہو چکا ہے جس کی عکسبندی فوڈسٹریٹ بادشاہی مسجدمیں کی گئی ۔فلمبندی میں انکے علاوہ اداکار راشدمحمود اور خالد بٹ نے بھی حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں