6

جائز مسائل و مشکلات کاازالہ نہ ہوا تواحتجاج کریں گے ،پنجاب ٹیچرزیونین

میانوالی (ڈسٹر کٹ رپورٹر )حکومت نے اساتذہ کے جائز مسائل و مشکلات کاازالہ نہ کیاتواحتجاج کریں گے ،اس بات کافیصلہ پنجاب ٹیچرزیونین کے اجلاس میں کیاگیا جوایک مقامی ہوٹل میں منعقدہوا،صدارت ضلعی صدراحمدخان صدیقی نے کی،جنرل سیکرٹری سید زاہدشاہ،اقبال حجازی،پرویزہاشمی،طیب نواز،سیف اﷲ خان،سعیداحمد اورصدیق خان نے خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں