3

تفریح فراہم کرنا ذمہ داری ،اے سی

منکیرہ:اسسٹنٹ کمشنر انور علی کانجو نے کہا ہے کہ شہریوں کو تفریحی کی سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے ،صحتمند معاشرہ ہی کسی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی مانند ہوتا ہے عزیر پارک میں فوری میں طور پر جھاڑیوں تلف کرکے پودے لگاکر جھولے نصب کئے جائیں،پودے لگانے اور جھولوں کی تنصیب کے بعد پار ک کو بچوں کیلئے کھول دیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں