5

بشریٰ ماروی کے نئے ویڈیو سانگسردا سودا کی ریکارڈنگ مکمل

لاہور ( کلچرل رپوررٹر )صوفی گائیک بشریٰ ماروی نے اپنے نئے ویڈیوسانگسردا سودا کی ریکارڈنگ مکمل کر لی ۔گلوکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے معروف صوفی بزرگ حضرت سچل سرمست کاکلام پڑھا ہے ، جس کی دھن عظیم امین نے ترتیب دی ہے ۔ویڈیو ڈائریکٹر زوہیب رمضان بھٹی اور کوریوگرافر محمد فیاض ہیں۔ویڈیوکی ایڈیٹنگ کی جارہی ہے عنقریب اسے ریلیز کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں