6

بسمہ معروف 100ون ڈے کھیلنے والی دوسری پاکستانی کھلاڑی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے آخری کامیاب ون ڈے میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرکے بسمہ معروف ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے 100 ون ڈے کھیلنے والی دوسری کھلاڑی بن گئی ہیں اس سے پہلے یہ اعزاز ثنا میر کے پاس ہے ۔ دبئی آئی سی سی اکیڈمی میں ہونیوالی تقریب میں چیئرمین پی سی بی اور ایم ڈی وسیم خان نے بسمہ معروف کو سو میچز مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔یونس خان نے بسمہ کو یاد گاری شیلڈدی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں