7

انگلینڈکوویسٹ انڈیز پر123رنز کی برتری

گروس آئیلٹ (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 277رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ، کیمار روچ نے چار وکٹیں حاصل کیںجبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں154 رنز تک محدودرہی اورانگلینڈ کو 123رنز کی برتری حاصل ہوگئی ۔مارک ووڈ نے پانچ جبکہ معین علی نے چار بلے بازوں کو ٹھکانے لگایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں