2

اسٹریٹس لائٹس بند ،شہرمیں اندھیروں کا راج

دُلے والا:لاکھوں روپے کی لاگت سے لگنے والی سٹریٹس لائٹس بند کر دی گئی ، شام ہوتے ہی شہر اندھیرے میں ڈوب جاتا ہے ،ایم ایم روڈ پر بننے والا واحد تفریحی پارک بھی بھوت بنگلہ کا نمونہ پیش کررہا ہے اور پارک بجلی جیسی بنیادی سہولت سے بھی محر و م ہے ،عوامی حلقوں نے ڈی سی بھکر وقاص رشید سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں