8

گورنمنٹ ڈگری کالج فار وویمن فاروق کالونی میں پلانٹ فار دی پاکستان ڈے کی تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گورنمنٹ ڈگری کالج فار وویمن فاروق کالونی سرگودہا میں پلانٹ فار دی پاکستان ڈے کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کی مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر ڈا کٹر کوثر رئیس تھیں اس موقع پر لان میں مزید پودے لگانے کا اہتمام کیاگیا ، گراؤنڈ کے اس حصے کو پینا فلیکسز ’ جھنڈیوں ’ رنگ برنگ غباروں سے سجایا گیا،انتظامات میں وائس پرنسپل منصورہ صفدر کی سرگردی میں شعبہ فائن آرٹس نے حصہ لیا، پرنسپل نے ایک پودا لگا کر تقریب کا آغاز کیا ۔ چاروں کلاسز کی نما ئندہ طالبات ،سٹاف ممبران نے بھی پودے لگائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں