3

گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میموریل ہائی سکول میں پلانٹ فار پاکستان ڈے کی تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میموریل ہائی سکول سرگودھا میں وزیر اعظم پاکستان پروگرام کے تحت پلانٹ فار پاکستان ڈے کی تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ریاض قدیر بھٹی تھے دیگر مہمانوں میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکندر ی وجیہہ ناہید اور ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری قاضی محمد ایوب شریک ہوئے سکول کے پرنسپل شیخ قاسم حسین نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں