5

کشمیر کے شہداء کا خون رائیگا ں نہیں جائے گا ، عبدالمنان

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )شہری اتحاد خوشاب کے مرکزی ر ہنما چودھری عبدالمنان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری بھائیوں کی ہر لحاظ سے حمایت کرتا رہے گا، کشمیر کے مسلمانوں کی تحریک حق خود ارادیت کامیابی سے ہمکنار ہو گی اور کشمیر کے شہداء کا خون رائیگا ں نہیں جائے گا اور رنگ لائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں