4

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خوشاب اعجاز الحق نے گورنمنٹ ہائی سکول 56،ایم بی میں کڈز پارک کا افتتاح کر دیا

جوہرآباد: ملک جاوید اعوان ، شکیل احمد ، ملک خضر حیات اعوان ، کامران خان ، اسلم خان بلوچ ،شاہد عمران ،ملک اشرف اعوان ملوال ،مہر محمد شکیل ،ملک محمد ایوب کنڈان ،ظفر عباس بلوچ بھی اس موقع پر موجود تھے ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خوشاب اعجاز الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم حکومت پنجاب ،گورنمنٹ سکولز کی پرائمری کلاسز کے بچوں کی نصابی و ہم نصا بی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔پرائمری کلاسز کے طلبہ کی تعلیم و تربیت بنیاد ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں