4

نوازشریف پر الزامات کی سیاست بند کر دی جائے ، حا جی محمداسلم کچھیلا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ممبرپنجاب کونسل مسلم لیگ ن سابق ا یم ا ین ا ے وضلعی نا ئب صدرحا جی محمداسلم کچھیلا نے کہاہے کہ مسلم لیگی کارکن اپنے قائد میاں محمدنوازشر یف اور مریم نوازشریف کو سونے میں تول دیں گے ،
ان پر الزا ما ت کی سیاست بند ہونی چاہیے کیونکہ میاں محمدنوازشریف نے پاکستا ن کو ترقی وخوشحالی کے سفر پرگامزن کیاتھا آج انہیں پاکستان کی ترقی وخوشحالی کی سزاد ی جا ر ہی ہے ،حکمرا ن اپنی سازشی سیاست کو بندکریں، میاں نوا زشر یف کے متوا لے انتقامی سیاست برداشت نہیں کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں