4

موسیٰ خیل کو تحصیل کا درجہ دینے کا مطالبہ

میانوالی (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) موسیٰ خیل کی سرکردہ شخصیات غفور اﷲ خان غورنی، اطلس خان دلیلی خیل، کونسلر عالم خان خلاص خیل، حاجی اقبال خان غورنی، عارف خان لنڈی خیل، خلاص خان شیروخیل، مہر خان مدی خیل، تنویر خان مدی خیل، صوبیدار احمد خان شیر خیل، اقبال خان سمیت دیگر نے مشترکہ بیان میں کہا کہ موسیٰ خیل کو تحصیل کا درجہ دیکر علاقائی محرومیوں کا ازالہ کیاجائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں