4

ملک کی دولت پر چند اشرافیہ کا قبضہ ہے ، شفیق الرحمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )انجمن تاجران گولچوک کے صدر اور سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو باڈی کے ممبر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کی دولت پر چند اشرافیہ کے قبضے کی وجہ سے غربت’ بھوک’ افلاس جس تیزی سے بھنگڑے ڈال رہی ہے.اور شہروں میں سرمایہ دار بڑی بڑی فصیلوں میں قلعہ نما عمارتیں بناکر غریبوں کا مذاق اڑا رہے ہیں اس تفریق کو ختم نہ کیا گیا تو خدشہ ہے کہ آنیوالے چند سالوں میں بھوک کے ہاتھوں مجبور ہوکر غریب لوگ اس قلعہ نما بلڈنگز کی اینٹ سے اینٹ نہ بجا دیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں