5

قانون اپنا راستہ خود بنائے گا ،عبدالعلیم خان کو انصاف ملے گا ، شوکت عباس

کندیاں:چیئرمین ہرنولی ملک شوکت عباس اسڑ نے کہا ہے کہ قانون اپنا راستہ خود بنائے گا عبدالعلیم خان کو انصاف ملے گا ،انکی گرفتاری کو ڈرامہ کہنے والے کرپٹ ٹولے کے حواریوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے ، انکا کام صرف دوغلے پن کے سوا کچھ نہیں ہے ، مز ید کہا کہ ہم عبدالعلیم خان کے معاملے پر سیاست نہیں کریں گے کسی ادارے پر کوئی حکومتی دباو نہیں تحریک انصاف قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں