4

شجرکاری:گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں پودے لگائے گئے

دریاخان :‘‘ شجر کاری ڈے ’’ کے حوالے سے گزشتہ روز گورنمنٹ کالج برائے خواتین دریاخان میں اپنی مدد آپ کے تحت پودے لگائے گئے ،
حکومتی ہدایات کی روشنی میں گزشتہ روز گورنمنٹ کالج برائے خواتین دریاخان میں شجرکاری ڈے منایا گیا جس میں کالج کے جملہ سٹاف نے حصہ لیا،گرین پاکستان کے نعرے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے سٹاف کی طرف سے کالج میں مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں