7

سالانہ شہدائے پولیس ہاکی ٹورنامنٹ 21 فروری سے شروع

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سالانہ شہدائے پولیس ہاکی ٹورنامنٹ 21 فروری سے شروع ہو گاجو 28 فروری تک جاری رہے گا، ٹورنامنٹ کا انعقاد شہدائے پولیس سپورٹس ہاکی کوچنگ اکیڈمی کے زیر اہتمام کیا جائیگا، ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر آفتاب حسین ہاشمی نے بتایا کہ شہدائے ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نامور ٹیمیں اور انٹرنیشنل کھلاڑی حصہ لیں گی جبکہ ٹورنامنٹ کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں