3

سابق کونسلر رانا محمد اکرم کے جواں سالہ بھتیجے کا انتقال

کندیاں:مسلم لیگ (ن )کے سابق کونسلر رانا محمد اکرم کے جواں سالہ بھتیجا رانا قیصر کا گزشتہ روز علالت کے باعث انتقال کر گیا ،رانا قیصر کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے جن کا علاج شوکت خانم ہسپتال میں جاری تھا گزشتہ رات وہ کینسر کے مرض سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ،نماز جنازہ کے بعد ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں