6

زائد وصولی پر 9پٹرول پمپس مالکان کو بھاری جرمانے

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر بھکر طلحہ سعید نے پٹرول پمپس مالکان کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سرکاری نرخوں سے زائد وصول کرنے پر 9پٹرول پمپس مالکان کو مجموعی طور پر 105000ہزار روپے جرمانہ ،متعدد کووارننگ جاری کردی، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر طلحہ سعید نے بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی سرکاری نرخوں پر فراہمی اولین ترجیح ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں