8

دُلے والا تا جھمٹ شمالی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

دُلے والا:دُلے والا تا جھمٹ شمالی 10کلو میٹر کا فاصلہ ہے پختہ سڑک تو ہے مگر کافی عرصہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ،گڑھے بن چکے ہیں جس کی وجہ سے مسافر اور گاڑیوں کے مالکان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،گاڑیاں بھی کٹھارہ بن رہی ہیں عوامی حلقوں نے منتخب نمائندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑ ک کی مرمت کروائی جائے تاکہ عوام مشکلات سے محفوظ رہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں