8

حافظ آفتاب احمد ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی خوشاب تعینات

جوہرآباد:سیکرٹری قانون پنجاب نے حافظ آفتاب احمد کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی خوشاب تعینات کر دیا . اور اس سے قبل بھکر میں خدمات سرانجام دے رہے تھے ، حافظ آفتاب نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے ، وہ قبل ازیں بھی بطور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی خوشاب تعینات رہ چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں