5

انصاف کی فوری فراہمی ، عوام کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے ،عبادت نثار

جوہرآباد:ڈی پی او خوشاب عبادت نثار نے کہا ہے کہ عوام الناس کو انصاف کی فوری فراہمی اور اُن کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور اس ضمن میں خوشاب پولیس اپنی تمام توانائیاں وقف کئے ہوئے ہے ، اگر کسی بھی شہری کو پولیس کے حوالے سے کوئی شکایت ہو تو براہِ راست مجھ سے رابطہ کرے ، انشاء اﷲ شکایت کا فوری ازالہ ہوگا ،وہ کھلی کچہری کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے ،اس موقع پر اے ڈی سی آر میر محمد نواز کے علاوہ پولیس افسران و ملازمین اور شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں