2

نادیہ جمیل علالت کے باعث ہسپتال داخل

لاہور ( کلچرل رپورٹر ) بتایاگیا ہے کہ انکی طبیعت قدرے بہترہوچکی ہے تاہم وہ ایک ہفتہ مزید ہسپتال میں گزاریں گی۔نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے ۔واضح رہے کہ نادیہ جمیل اداکاری کے ساتھ ساتھ کئی فلاحی منصوبے بھی چلارہی ہیں۔بتایاگیاہے کہ وہ ایک پرائیوٹ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں