4

ماہر ہ خان ایک اورعالمی اعزاز کی مالک

دبئی (شوبز ڈیسک) انہیں گزشتہ روز دبئی میں ’’ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ ‘‘سے نوازا گیا ہے انہیں یہ ایوارڈ فلم انڈسٹری میں گراں قدرخدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے ۔ تقریب کے دوران ماہرہ خان آسمانی رنگ کے گاؤن میں خوبصورت نظر آئیں۔ ماہرہ خان کی ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں