4

فرانس:پیلی جیکٹ مظاہرے میں شریک ایک شخص زخمی

پیرس(اے ایف پی )فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اور پولیس میں گزشتہ روز جھڑپ میں ایک شخص کے ہاتھ پر شدید چوٹ آئی ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ان جھڑپوں میں دس مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ فرانس میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف 3ماہ سے مظاہرے جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں