8

خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ

نیویارک (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 27 سینٹ بڑھ کر 61.90 ڈالر فی بیرل رہے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 5 سینٹ کمی کے ساتھ 52.59 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں