6

بی جے پی آئندہ 50برس تک برسراقتدار رہے گی، امیت شا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امیت شانے اتر پردیش کے ضلع گورکھپور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 50 برس تک بی جے پی برسراقتدار رہے گی۔ اس لئے کارکنوں کو چاہیے کہ وہ عوام کو سمجھائیں کہ دوسروں کو ووٹ دے کر اپنا قیمتی ووٹ ضائع نہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں