5

ایران : ہزار کلومیٹرتک مار کرنے والا میزائل تیار کر لیا

تہران (ایجنسیاں) ایران نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالا ہزار کلو میٹر تک مار کرنیوالا دزفول نامی میزائل تیار کرلیا ۔میزائل کی تقریب رونمائی سے خطاب کے دوران ایرانی فوج کے کمانڈر محمد علی جعفری نے کہا کہ زیر زمین کارخانے کی سرگرمیوں کا جاری رہنا مغرب کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہ اس خام خیالی میں ہیں کہ وہ ایران کو اپنے مقاصد پورا کرنے سے روک سکیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں