6

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت میچ کے دوران ’’می ٹو‘‘پوسٹرز کی بہار

آکلینڈ(اسپورٹس ڈیسک)دو سال قبل پیش آنے والے عصمت دری کے ایک کیس میں اسکاٹ کگلین کو ہملٹن کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بے قصور قرار دیا تھا لیکن حالیہ سیریز کے دونوں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں شائقین نے ’’می ٹو‘‘ کے پوسٹرز اور بینرز لہرا کر اپنے غصے کا اظہار کیا جن پر درج مختلف عبارتیں 27سالہ آل راؤنڈر اسکاٹ کگلین کی مخالفت میں تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں